Adventist World Radio

AWR in Panjabi - اُمید دِی کرن - سلامتی تے خوشی دا ریڈیو پروگرام

Religion PA ↓ 264 episodes

"AWR Punjabi, ਪੰਜਾਬੀ, پنجابی"

Author

Adventist World Radio

Category

Religion

Podcast website

www.awr.org

Latest episode

Oct 26, 2024

Where to listen?

Podcasts in the app Replaio Radio Coming soon

Podcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts

Get it on Google Play Install for free Android 5M+ downloads · 4.8 rating iOS soon

Episodes

God law : خدا کے قوانین 22.06.2024

خدا کے قوانین خالص، ابدی، منصفانہ ہیں۔ وہ سونے سے زیادہ مرغوب ہیں۔ وہ شہد کے چھتے سے ٹپکنے والے شہد سے زیادہ میٹھے ہیں۔ کیونکہ وہ ہمیں نقصان سے ڈراتے ہیں اور ان کی اطاعت کرنے والوں کو کامیابی دیتے ہیں۔

Blood of Jesus: مسیح کا خون 21.06.2024

یسوع اُن نے مِن تُم سے کہا کہ جب تک تُم اِبنِ آدم کا گوشت نہ کھائے اور وہ خُون نہ پِیو تُم میں زِندگی نہیں ہے۔ جو میرا گوشت کھاتا ہے اور میرا خون پِیٹا ہمیشہ رہتا ہے۔ یہ سچ ہے کہ یسوع ہمیں ابدی زندگی دیتا ہے۔

Heaven : آسمان 20.06.2024

کیونکہ زِندہ جانتے ہیں کہ وہ مَریں گے پر مُردے کُچھ بھی نہیں جانتے اور اُن کے لِئے اَور کُچھ اجر نہیں کیونکہ اُن کییاد جاتی رہی ہے۔

Commandments : احکام 19.06.2024

جب ہم کہتے ہیں کہ خدا محبت ہے اور اس کا قانون محبت پر مبنی ہے ، تو ہمارا مطلب یہ ہے کہ ذہین انسانوں کے مابین سارے رشتے ، اس کے ساتھ ہمارے تعلقات اور اس کا ہم سے رشتہ بھی شامل ہے۔

Everlasting life : ابدی زندگی 18.06.2024

انسان فانی ہیں اور اپنی زندگی کے آخر میں مر جاتے ہیں۔ لیکن وہ انسان جو مسیح کو اپنی جان دیتے ہیں وہ پائیں گے کہ آخر کار ان کو ایک نئی اور لافانی زندگی میں زندہ کیا جا ئے گا ۔ گنہگار اور شریر بالآخر ہمیشہ کے لئے مریں گے۔

Free from Sin : گناہ سے بچانا 17.06.2024

کیونکہ خدا نے دنیا سے اتنا پیار کیا کہ اس نے اپنا اکلوتا بیٹا دے دیا ، تاکہ جو بھی اس پر ایمان لائے وہ ہلاک نہ ہو بلکہ ابدی زندگی پائے۔ کیونکہ خدا نے اپنے بیٹے کو دنیا میں سزا دینے کے لیے دنیا میں نہیں بھیجا بلکہ نجا ت کے لیے ۔۔

Jesus Christ : یسوع مسیح ہمارا خداوند 16.06.2024

خوشخبری خوشی کی خبروں کا اعلان کرتی ہے: یسوع مسیح ہمارا خداوند ہے جو ہمارے بادشاہ کی حیثیت سے آیا ، ہمارے گناہوں کی وجہ سے وہ موا ، حکمرانی کرنے کے لئے جی اُٹھا اور عدالت کر نے کے لیے وہ واپس آ رہا ہے ، یعنی یسوع ہمارا خداوند اور نجات دہندہ ہے۔

Second Coming of Christ : مسیح کی دوسری آ مد 15.06.2024

نجات دہندہ کے آنے کی تیاری کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ خوشخبری کی تعلیمات کو قبول کریں اور انہیں اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔ ہمیں ہر دن اپنی بہترین زندگی گزارنی چاہیے ،

Give yourself to God : اپنے آپ کو خدا کے سپرد کر دو 14.06.2024

خداوند میں ہر وقت خُوش رہو۔ پھِر کہتا ہوں کہ خوش رہو۔ تمہاری نرم مِزاجی سب آدمِیوں پر ظاہِر ہو۔ خُداوند قرِیب ہے۔ کِسی بات کی فِکر نہ کرو بلکہ ہر ایک بات میں تمہاری دَرخواستیں دُعا اور مِنّت کے وسِیلہ سے شُکرگُذاری کے ساتھ خُدا کے سامنے پیش کی جائیں۔

After Death : موت کے بعد 13.06.2024

بائبل ہمیں بتاتی ہے کہ موت کے بعد کیا ہوتا ہے بائبل کہتی ہے کیونکہ زندہ جانتے ہیں کہ وہ مریں گے پر مُردے کُچھ نہیں جانتے اور اُن کے لے اور کُچھ اجر نہیں کیونکہ اُن کی یاد جاتی رہی ہے۔اب اُن کی مُحبت اور عداوت و حسد سب نیست ہو گے,

Ha39;des : پاتال 12.06.2024

سمندر نے ان تمام مردوں کو پیش کر دیا جو اس میں تھے، اور موت اور پاتال نے بھی اُن مردوں کو پیش کر دیا جو ان میں تھے۔ چنانچہ ہر شخص کا اس کے مطابق فیصلہ کیا گیا جو اُس نے کیا تھا۔ پھر موت اور پاتال کو جلتی ہوئی جھیل میں پھینکا گیا۔ یہ جھیل دوسری موت ہے۔

Man Need of God39;s commandment : انسان کو خدا کے حکم کی ضرورت ہے 11.06.2024

جب ہم بائبل پڑھتے ہیں تو ہمیں خدا کے احکام مل جاتے ہیں۔ دس احکام کو دو حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے: پہلے چار احکامات خدا کے ساتھ ہمارے تعلقات سے متعلق ہیں ، اور آخری چھ احکامات ایک دوسرے کے ساتھ ہمارے تعلقات سے متعلق ہیں۔

Hope of Salvation : نجات کی امید 10.06.2024

یسوع نے جواب دیا، جو بھی اِس پانی میں سے پیئے اُسے دوبارہ پیاس لگے گی۔ لیکن جسے مَیں پانی پلا دوں اُسے بعد میں کبھی بھی پیاس نہیں لگے گی۔ بلکہ جو پانی مَیں اُسے دوں گا وہ اُس میں ایک چشمہ بن جائے گا جس سے پانی پھوٹ کر ابدی زندگی مہیا کرے گا۔

Sinful Man : گنہگار آدمی 09.06.2024

جب آدم نے گناہ کیا تو اُس ایک ہی شخص سے گناہ دنیا میں آیا۔ اِس گناہ کے ساتھ ساتھ موت بھی آ کر سب آدمیوں میں پھیل گئی، کیونکہ سب نے گناہ کیا۔ شریعت کے انکشاف سے پہلے گناہ تو دنیا میں تھا، لیکن جہاں شریعت نہیں ہوتی وہاں گناہ کا حساب نہیں کیا جاتا۔

The Fourth Commandment : چوتھا حکم 08.06.2024

یاد کرکے سبت کا دن پاک ماننا۔ کیونکہ خُداوند نے چھ دن میں آسمان اور زمین اور سمندر جو کچھ ان میں ہے وہ سب بنایا اور ساتویں دن آرام کیا اسلئے خُداوند نے سبت کے دن کو برکت دی اور اسے مقدس ٹھہرایا۔

Blessed hope in Bible : بائبل میں مبارک امید 07.06.2024

ہماری امید مبارک ہے کہ یسوع مسیح کی واپسی میں ایماندارکے لیے ایک حیرت انگیز ، خوشگوار تجربہ ہوگی۔ جب ہم مسیح کو دیکھیں گے تو ہم حد سے زیادہ برکت پائیں گے۔ ہماری موجودہ مصیبتیں اس جلال کے ساتھ موازنہ کرنے کے قابل نہیں ہیں جو ہم میں ظاہر ہوگا۔

I will Sing Praises God : میں خدا کی حمد گاؤں گا۔ 06.06.2024

خداوند کے حضور نیا گیت گاؤ۔ اَے سب اہل زمین! خُداوند کے حضور گاؤ۔ خداوند کے حضُور گاؤ۔اُسکےنام کومبا رک کہو ۔روز بروز اُسکی نجا ت کی بشارت دو۔ قوموں میں اُسکے جلال کا سب لوگوں میں اُسکےعجائب کا بیان کرو ۔ کیونکہ خداوند بُزرگ اورنہایت ستایش کے لائق ہے۔

Jesus is Good News : یسوع خوشخبری ہے 05.06.2024

یسوع خوشخبری ہے:اے بھائِیو! مَیں تُمہیں وُہی خوشخَبری جتائے دیتا ہُوں جو پہلے دے چکا ہوں جِسے تم نے قبول بھی کر لِیا تھا اورجس پر قائم بھی ہو۔

Invitation of Christ : مسیح کی دعوت 03.06.2024

اَے محنت اُٹھانے والو اور بوجھ سے دبے ہُوئے لوگو سب میرے پاس آؤ۔ میں تُم کو آرام دُوں گا۔ میرا جُوا اپنے اُوپر اُٹھا لو اور مُجھ سے سِیکھو۔ کِیُونکہ مَیں حلِیم ہُوں اور دِل کا فروتن۔ تو تُمہاری جانیں آرام پائیں گی۔

Marriage39;s life : ازدواجی زندگی 02.06.2024

بِیویاں بھی ہر بات میں اپنے شَوہروں کے تابِع ہوں۔اَے شَوہرو! اپنی بِیویوں سے محبّت رکھّو جَیسے مسِیح نے بھی کلِیسیا سے محبّت کر کے اپنے آپ کو اُس کے واسطے مَوت کے حوالہ کر دِیا۔ تاکہ اُس کو کلام کے ساتھ پانی سے غُسل دے کر اور صاف کر کے مُقدّس بنائے۔

End Time : آخر وقت 01.06.2024

جِن کے سر یِسُوع کی گواہی دینے اور خُدا کے کلام کے سبب سے کاٹے گئے تھے اور جِنہوں نے نہ اُس حَیوان کی پرستِش کی تھی نہ اُس کے بُت کی اور نہ اُس کی چھاپ اپنے ماتھے اور ہاتھوں پر لی تھی۔ وہ زِندہ ہو کر ہزار برس تک مسِیح کے ساتھ بادشاہی کرتے رہے۔

Revelation : مکاشفہ 31.05.2024

میں خدا ہوں اور کوئی مجھ سا نہیں۔ جو ابتدا سے ہی انجام کی خبر دیتاہوں اور ایّامِ قدیم سے وہ باتیں جو اب تک وقوع میں نہیں آئیں بتاتا ہوں اور کہتا ہوں کہ میری مصلحت قائم رہے گی اور میں اپنی مرضی بالکل پوری کرونگا ۔

Heaven : آسمان 30.05.2024

اِس لیے خُدا اُن کا خُدا کہلانے سے نہیں شرماتا کیونکہ اُس نے اُن کے لِئے ایک شہر تیار کِیا ہے۔‘‘ اس کے پاس ہے! یہ ہمارے زہن کے تصورات سے باہر ہے۔ آسمان ایک حقیقی جگہ ہے، نہ کہ کچھ بناوٹی دنیا۔ وہ مقدس شہر اترے گا۔ یہ ایک نئی دنیا بن جائے گی۔

Prophet : انبیاء 29.05.2024

اور اُسی نے بعض کو رَسُول اور بعض کو نبی اور بعض کو مُبشّر اور بعض کو چرواہا اور اُستاد بنا کر دے دِیا۔ تاکہ مُقدّس لوگ کامِل بنیں اور خِدمت گُذاری کا کام کِیا جائے اور مسِیح کا بَدَن ترقّی پائے۔خدا اپنی کلیسیا ء کو آسمانی تحفے بخشتا ہے ۔

US in Bible Prophecy : بائبل کی پیشن گوئی میں امریکہ 28.05.2024

پھِر مَیں نے ایک اَور حَیوان کو زمِین میں سے نِکلتے ہُوئے دیکھا۔ اُس کے برّہ کے سے دو سِینگ تھے اور اژدہا کی طرح بولتا تھا۔ تو یہ ایک اور حیوان ہے جس کا ذکر پہلے حیوان سے ہے بائبل کے مطابق، پیشینگوئی میں حیوان کس چیز کی نمائندگی کرتا ہے؟

Listen to the AWR in Panjabi - اُمید دِی کرن - سلامتی تے خوشی دا ریڈیو پروگرام podcast in Replaio

Radio and podcasts in one app - free, with no sign-up. Install today and do not miss the launch

Get it on Google Play

Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.