Adventist World Radio

AWR in Panjabi - اُمید دِی کرن - سلامتی تے خوشی دا ریڈیو پروگرام

Religion PA ↓ 264 episodes

"AWR Punjabi, ਪੰਜਾਬੀ, پنجابی"

Author

Adventist World Radio

Category

Religion

Podcast website

www.awr.org

Latest episode

Oct 26, 2024

Where to listen?

Podcasts in the app Replaio Radio Coming soon

Podcasts are coming to the app soon. Install now and be the first to see a whole new take on podcasts

Get it on Google Play Install for free Android 5M+ downloads · 4.8 rating iOS soon

Episodes

God's Law and Gospel : خدا کی شریعت اور انجیل 01.10.2024

خدا کا عہد خدا کے فیصلے کا معیار ہے۔ روح القدس کے ذریعے وہ گناہ کی نشاندہی کرتے ہیں اور نجات دہندہ کی ضرورت کا احساس بیدار کرتے ہیں۔ نجات فضل سے ہے نہ کہ نیک اعما ل سے اور اس کا پھل احکامات کی تعمیل ہے۔

The Tower of Babel : بابل کا برج 30.09.2024

اپنے واسطے زمِین پر مال جمع نہ کرو جہاں کِیڑا اور زنگ خراب کرتا ہے اور جہاں چور نقب لگاتے اور چُراتے ہیں۔ بلکہ اپنے لِئے آسمان پر مال جمع کرو جہاں نہ کِیڑا خراب کرتا ہے نہ زنگ اور نہ وہاں چور نقب لگاتے اور چُراتے ہیں۔

Bible teaching about Pray : دعا کے بارے میں بائبل کی تعلیم 29.09.2024

اور جب تُم دُعا کرو تو رِیاکاروں کی مانِند نہ بنو کیونکہ وہ عِبادت خانوں میں اور بازاروں کے موڑوں پر کھڑے ہو کر دُعا کرنا پسند کرتے ہیں تاکہ لوگ اُن کودیکھیں ۔ مَیں تُم سے سچ کہتا ہُوں کہ وہ اپنا اجر پا چُکے۔

God law is eternal : خدا کا قانون دائمی ہے۔ 28.09.2024

جب ہم کہتے ہیں کہ خدا محبت ہے اور اس کا قانون محبت پر مبنی ہے ، تو ہمارا مطلب یہ ہے کہ ذہین انسانوں کے مابین سارے رشتے ، اس کے ساتھ ہمارے تعلقات اور اس کا ہم سے رشتہ بھی شامل ہے۔

Flesh and Blood : گوشت اور خون 27.09.2024

یسوع اُن نے مِن تُم سے کہا کہ جب تک تُم اِبنِ آدم کا گوشت نہ کھائے اور وہ خُون نہ پِیو تُم میں زِندگی نہیں ہے۔ جو میرا گوشت کھاتا ہے اور میرا خون پِیٹا ہمیشہ رہتا ہے۔ یہ سچ ہے کہ یسوع ہمیں ابدی زندگی دیتا ہے۔

Who will go to Heaven : کون آسمان میں جائے گا 26.09.2024

کیونکہ زِندہ جانتے ہیں کہ وہ مَریں گے پر مُردے کُچھ بھی نہیں جانتے اور اُن کے لِئے اَور کُچھ اجر نہیں کیونکہ اُن کییاد جاتی رہی ہے۔اب اُن کی مُحبّت اور عداوت و حسد سب نیست ہو گئے۔

Holy Commandments : مقدس احکامات 25.09.2024

خُداوند کا خَوف پاک ہے ۔ وہ ابد تک قائِم رہتا ہے ۔ خُداوند کے احکام برحق اور بالکُل راست ہیں۔ وہ سونے سے بلکہ بُہت کُندن سے زِیادہ پسندِیدہ ہیں۔ وہ شہد سے بلکہ چھتّے کے ٹپکوں سے بھی شِیرِین ہیں۔ ۔

Eternal life : ہمیشہ کی زندگی 24.09.2024

انسان فانی ہیں اور اپنی زندگی کے آخر میں مر جاتے ہیں۔ لیکن وہ انسان جو مسیح کو اپنی جان دیتے ہیں وہ پائیں گے کہ آخر کار ان کو ایک نئی اور لافانی زندگی میں زندہ کیا جا ئے گا ۔ گنہگار اور شریر بالآخر ہمیشہ کے لئے مریں گے۔

Save from Sin : گناہوں سے بچائے۔ 23.09.2024

کیونکہ خدا نے دنیا سے اتنا پیار کیا کہ اس نے اپنا اکلوتا بیٹا دے دیا ، تاکہ جو بھی اس پر ایمان لائے وہ ہلاک نہ ہو بلکہ ابدی زندگی پائے۔ کیونکہ خدا نے اپنے بیٹے کو دنیا میں سزا دینے کے لیے دنیا میں نہیں بھیجا بلکہ نجا ت کے لیے ۔۔

Jesus Christ our lord : یسوع مسیح ہمارے آقا 22.09.2024

خوشخبری خوشی کی خبروں کا اعلان کرتی ہے: یسوع مسیح ہمارا خداوند ہے جو ہمارے بادشاہ کی حیثیت سے آیا ، ہمارے گناہوں کی وجہ سے وہ موا ، حکمرانی کرنے کے لئے جی اُٹھا اور عدالت کر نے کے لیے وہ واپس آ رہا ہے

Second Coming of Christ : نجات دہندہ کے آنے کی تیاری 21.09.2024

یسوع نے جواب دیا، جو بھی اِس پانی میں سے پیئے اُسے دوبارہ پیاس لگے گی۔ لیکن جسے مَیں پانی پلا دوں اُسے بعد میں کبھی بھی پیاس نہیں لگے گی۔ بلکہ جو پانی مَیں اُسے دوں گا وہ اُس میں ایک چشمہ بن جائے گا جس سے پانی پھوٹ کر ابدی زندگی مہیا کرے گا۔

Give yourself to God : کِسی بات کی فِکر نہ کرو 20.09.2024

خداوند میں ہر وقت خُوش رہو۔ پھِر کہتا ہوں کہ خوش رہو۔ تمہاری نرم مِزاجی سب آدمِیوں پر ظاہِر ہو۔ خُداوند قرِیب ہے۔ کِسی بات کی فِکر نہ کرو بلکہ ہر ایک بات میں تمہاری دَرخواستیں دُعا اور مِنّت کے وسِیلہ سے شُکرگُذاری کے ساتھ خُدا کے سامنے پیش کی جائیں۔

After Death : موت کے بعد کیا ہوتا ہے 19.09.2024

بائبل ہمیں بتاتی ہے کہ موت کے بعد کیا ہوتا ہے بائبل کہتی ہے کیونکہ زندہ جانتے ہیں کہ وہ مریں گے پر مُردے کُچھ نہیں جانتے اور اُن کے لے اور کُچھ اجر نہیں کیونکہ اُن کی یاد جاتی رہی ہے۔اب اُن کی مُحبت اور عداوت و حسد سب نیست ہو گے,

Hades : موت اور پاتال 18.09.2024

سمندر نے ان تمام مردوں کو پیش کر دیا جو اس میں تھے، اور موت اور پاتال نے بھی اُن مردوں کو پیش کر دیا جو ان میں تھے۔ چنانچہ ہر شخص کا اس کے مطابق فیصلہ کیا گیا جو اُس نے کیا تھا۔ پھر موت اور پاتال کو جلتی ہوئی جھیل میں پھینکا گیا۔ یہ جھیل دوسری موت ہے۔

Man Need of Gods commandment : انسان کو خدا کے حکم کی ضرورت 17.09.2024

جب ہم بائبل پڑھتے ہیں تو ہمیں خدا کے احکام مل جاتے ہیں۔ دس احکام کو دو حصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے: پہلے چار احکامات خدا کے ساتھ ہمارے تعلقات سے متعلق ہیں ، اور آخری چھ احکامات ایک دوسرے کے ساتھ ہمارے تعلقات سے متعلق ہیں۔

Hope of Salvation : نجات کی امید 16.09.2024

یسوع نے جواب دیا، جو بھی اِس پانی میں سے پیئے اُسے دوبارہ پیاس لگے گی۔ لیکن جسے مَیں پانی پلا دوں اُسے بعد میں کبھی بھی پیاس نہیں لگے گی۔ بلکہ جو پانی مَیں اُسے دوں گا وہ اُس میں ایک چشمہ بن جائے گا جس سے پانی پھوٹ کر ابدی زندگی مہیا کرے گا۔

Sinful Man : سب نے گناہ کیا۔ 15.09.2024

جب آدم نے گناہ کیا تو اُس ایک ہی شخص سے گناہ دنیا میں آیا۔ اِس گناہ کے ساتھ ساتھ موت بھی آ کر سب آدمیوں میں پھیل گئی، کیونکہ سب نے گناہ کیا۔ شریعت کے انکشاف سے پہلے گناہ تو دنیا میں تھا، لیکن جہاں شریعت نہیں ہوتی وہاں گناہ کا حساب نہیں کیا جاتا۔

will go to Heaven : کون آسمان پر جائے گا 14.09.2024

کیونکہ زِندہ جانتے ہیں کہ وہ مَریں گے پر مُردے کُچھ بھی نہیں جانتے اور اُن کے لِئے اَور کُچھ اجر نہیں کیونکہ اُن کییاد جاتی رہی ہے۔ اب اُن کی مُحبّت اور عداوت و حسد سب نیست ہو گئے اور تا ابد سب کاموں میں جو دُنیا میں کِئے جاتے ہیں۔

Holy Commandments : مُقدس احکام 13.09.2024

جب ہم کہتے ہیں کہ خدا محبت ہے اور اس کا قانون محبت پر مبنی ہے ، تو ہمارا مطلب یہ ہے کہ ذہین انسانوں کے مابین سارے رشتے ، اس کے ساتھ ہمارے تعلقات اور اس کا ہم سے رشتہ بھی شامل ہے۔

Eternal life : ابدی زندگی 12.09.2024

انسان فانی ہیں اور اپنی زندگی کے آخر میں مر جاتے ہیں۔ لیکن وہ انسان جو مسیح کو اپنی جان دیتے ہیں وہ پائیں گے کہ آخر کار ان کو ایک نئی اور لافانی زندگی میں زندہ کیا جا ئے گا ۔ گنہگار اور شریر بالآخر ہمیشہ کے لئے مریں گے۔

Save from Sin : خدا نے اپنے بیٹے کو بھیجا 11.09.2024

کیونکہ خدا نے دنیا سے اتنا پیار کیا کہ اس نے اپنا اکلوتا بیٹا دے دیا ، تاکہ جو بھی اس پر ایمان لائے وہ ہلاک نہ ہو بلکہ ابدی زندگی پائے۔ کیونکہ خدا نے اپنے بیٹے کو دنیا میں سزا دینے کے لیے دنیا میں نہیں بھیجا بلکہ نجا ت کے لیے ۔۔

Jesus Christ our lord : یسوع ہمارا خداوند اور نجات دہندہ 10.09.2024

خوشخبری خوشی کی خبروں کا اعلان کرتی ہے: یسوع مسیح ہمارا خداوند ہے جو ہمارے بادشاہ کی حیثیت سے آیا ، ہمارے گناہوں کی وجہ سے وہ موا ، حکمرانی کرنے کے لئے جی اُٹھا اور عدالت کر نے کے لیے وہ واپس آ رہا ہے ، یعنی یسوع ہمارا خداوند اور نجات دہندہ ہے۔

Lord’s Prayer : دعا ہماری روزمرہ کی زندگی 09.09.2024

یسوع اپنے شاگردوں کو رب کی دعا سکھاتا ہے جب ان میں سے کوئی پوچھتا ہے ، خداوند ، ہمیں دعا کرنا سکھائے۔ تقریبا تمام مسیحی اس دعا کو جان چکے اور حفظ کر چکے ہیں۔یہ دعا ہماری روزمرہ کی زندگی کا ایک حصہ ہے۔

Money : زمِین پر مال جمع نہ کرو 08.09.2024

اپنے واسطے زمِین پر مال جمع نہ کرو جہاں کِیڑا اور زنگ خراب کرتا ہے اور جہاں چور نقب لگاتے اور چُراتے ہیں۔ بلکہ اپنے لِئے آسمان پر مال جمع کرو جہاں نہ کِیڑا خراب کرتا ہے نہ زنگ اور نہ وہاں چور نقب لگاتے اور چُراتے ہیں۔

Disciples : شاگرد 07.09.2024

کیونکہ خدا نے دنیا سے اتنا پیار کیا کہ اس نے اپنا اکلوتا بیٹا دے دیا ، تاکہ جو بھی اس پر ایمان لائے وہ ہلاک نہ ہو بلکہ ابدی زندگی پائے۔ کیونکہ خدا نے اپنے بیٹے کو دنیا میں سزا دینے کے لیے دنیا میں نہیں بھیجا بلکہ نجا ت کے لیے۔

Listen to the AWR in Panjabi - اُمید دِی کرن - سلامتی تے خوشی دا ریڈیو پروگرام podcast in Replaio

Radio and podcasts in one app - free, with no sign-up. Install today and do not miss the launch

Get it on Google Play

Replaio is not a podcast publisher; show names, artwork and audio belong to their authors and are distributed through public RSS feeds.