SBS

کھیل

کرکٹ، فٹبال اور ایٹھلیٹکس سمیت ملکی اور غیر ملکی کھیلوں کی سرگرمیاں

Auteur

SBS

Categorie

Sports

Website van de podcast

www.sbs.com.au

Nieuwste aflevering

10 jul. 2026

Waar luisteren?

Podcasts in de app Replaio Radio Binnenkort beschikbaar

Podcasts komen binnenkort naar de app. Installeer nu en zie als eerste een compleet nieuwe kijk op podcasts

Download het op Google Play Gratis installeren Android bijna 10 mln downloads · beoordeling 4,8 iOS binnenkort

Afleveringen

اسپورتس راؤنڈ اپ: آسٹریلیا کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے باہر، جبکہ پاکستان سپر 8 میں شامل 20.02.2026

پاکستان سپر لیگ ملتان سلطان کے سابقہ اونر علی ترین فٹبال لیگ کی بڈ میں شامل اور آسٹریلیا میں برتن دھونے اور صفائی کرنے کے بعد کھلاڑیوں نے کیا پر فارم کرنا تھا، کپتان ہاکی ٹیم۔

اسپورٹس راونڈ اپ: سٹیو سمتھ پی ایس ایل کی تاریخ کے سب سے مہنگے کھلاڑی ہوں گے 06.02.2026

آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ پاکستان کرکٹ ٹیم کا سری لنکا میں پہلا پریکٹس سیشن بارش کی نذر ہو گیا اوراسپین کے کارلوس الکاریز نے پہلی مرتبہ آسٹریلین اوپن مینز ٹائٹل جیت لیا۔

اسپورٹس راونڈ اپ: بنگلہ دیش کا ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کےلیے بھارت جانے سے انکار 23.01.2026

بابر اعظم کا بی بی ایل میں سفر ختم اور آسٹریلیا کی ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے 28 جنوری کو پاکستان پہنچے گی۔

Last-over hero: Zaman Khan on sealing Brisbane Heat’s BBL victory - آخری اوور کا ہیرو: زمان خان کی برسبین ہیٹ کو غیر متوقع فتح دلوانے والی کارکردگی خود ان کی زبانی 16.01.2026

Hear it from Zaman Khan, the bowler who delivered Brisbane Heat an unexpected victory in the final over. The story of Brisbane Heat’s thrilling win and the nail-biting last over, when the Hurricanes needed just six runs to win, but Zaman Khan’s disciplined, measured bowling sealed a decisive three-run victory and proved match-winning for his team. - برسبین ہیٹ کو آخری اوور میں غیر متوقع جیت دلوانے...

Roles, teams and Australian conditions in BBL: What does Muhammad Rizwan say? - بی بی ایل میں کردار، ٹیم اور آسٹریلین کنڈیشنز: محمد رضوان کیا کہتے ہیں؟ 15.01.2026

Muhammad Rizwan says that participating in a big tournament like the BBL is an important opportunity for him to learn and prove himself. - محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بی بی ایل جیسے بڑے ٹورنامنٹ میں شرکت اُن کے لیے سیکھنے اور خود کو منوانے کا کتنا اہم موقع ہے۔

اسپورٹس راونڈ اپ: ایشیز سیریز کا شاندار اختتام آخری ٹیسٹ میں بھی آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دےدی 09.01.2026

پی ایس ایل میں آسٹریلوی اور امریکی سرمایہ کاروں کی انٹری اور پاکستان نے سری لنکا کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔

Khawaja’s retirement: 87 Tests, after once being told he’d never be part of the Australian team - 87 ٹیسٹ میں 16 سنچریاں بنانے والے عثمان خواجہ،جن سے کہا گیا تھا کہ وہ کبھی آسٹریلین ٹیم کا حصہ نہیں بن سکتے 02.01.2026

Usman Khawaja, the renowned Australian batsman who scored 16 centuries and was once told he could never make a place in the Australian cricket team, is now retiring from cricket after scoring over 6,000 runs in 87 Test matches. He is also known for his vocal support for the people of Gaza. Australia’s first Muslim, Pakistani-born star cricketer, Usman Khawaja, will retire from international cricke...

Did you know that a suburb of Melbourne is the birthplace of the Ashes? - کیا آپ جانتے ہیں کہ میلبورن کے ایک مضافاتی علاقے میں ایشز کی ابتدا ہوئی تھی؟ 29.12.2025

The Ashes is one of the most famous and ancient traditions in cricket history, and few people know that its iconic trophy was crafted in Sunbury, a suburb of Melbourne. This story adds a new dimension to the history, tradition and centuries-long rivalry between Australia and England. - ایشز کرکٹ کی تاریخ کی سب سے مشہور اور قدیم روایات میں سے ایک ہے اور بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ اس کی علامتی ٹرافی می...

Pakistani cricket stars in the Big Bash League thank Australian fans but remain focused on performance - بگ بیش لیگ (BBL) میں شامل پاکستانی کرکٹ اسٹارز آسٹریلین پرستاروں کے شکر گزار مگر توجے کارکردگی پر ! 26.12.2025

Australian cricketer and Sydney Thunder skipper David Warner said the PSL has long supported Australian cricket and added that it is exciting to see Pakistani players featuring in the BBL. In the Big Bash League 2025–2026, Pakistani players praised the league’s high standard and intense competition. Shaheen Shah Afridi and Shadab Khan described the excitement as outstanding, saying the BBL experie...

اسپورٹس راونڈ اپ: تاریخی میلبرن کرکٹ گراؤنڈ آج باکسنگ ڈے ٹیسٹ کی میزبانی کرے گا 25.12.2025

لمبی اننگز کھیلنے کے شوقین سمیر منہاس کے چرچے اور پاکستان کے سلطان گولڈن دوبارہ میدان میں اترنے کے لئے تیار۔

شاداب خان کیا اس سیزن میں سڈنی تھنڈر میں اپنا جادو دکھا سکیں گے؟ 23.12.2025

شاداب خان نے انجری سے واپسی کے سفر پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اب خود کو پہلے سے زیادہ فِٹ اور پُراعتماد محسوس کر رہے ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ شائقین ان کی بھرپور حمایت جاری رکھیں گے، جبکہ شاداب اس سیزن میں سڈنی تھنڈر کے لیے شاندار کارکردگی دکھانے کے لیے پُرجوش ہیں۔

اسپورٹس راونڈ اپ: پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے مچل اسٹارک کو لیجنڈ کھلاڑی قرار دیدیا 12.12.2025

پاکستان کے نامور باکسر عثمان وزیر نے اپنی اگلی فائٹ کا اعلان کر دیا اور پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم پہلی بار فیفا سیریز میں شامل۔

آسٹریلیا میں اپنی کارکردگی سے پہچان بنانے والے پاکستانی ہاکی کھلاڑی عبداللّٰہ بابر اور محمد شیراز ملک 01.12.2025

آسٹریلیا کے مختلف ہاکی کلبز میں اپنی غیر معمولی مہارت اور شاندار کھیل سے پہچان بنانے والے پاکستانی نژاد ہاکی اسٹارز عبداللّٰہ بابر اور محمد شہراز ملک، بین الاقوامی اور ڈومیسٹک ٹورنامنٹس میں اعلیٰ کارکردگی کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کر چکے ہیں۔ اسی تناظر میں SBS اردو کے نئے پوڈکاسٹ میں آسٹریلیا آنے والے ان کھلاڑیوں سے ان کی کامیابیوں، چیلنجز اور آسٹریلیا کے مضبوط کھیلوں کے ڈھانچے کے با...

کرکٹ پریمئر لیگ منعقد کرنے والی کرکٹ اکیڈمی میں سابق باکسر اور رگبی کھلاڑی انتھونی منڈین کیا کر رہے ہیں؟ 17.11.2025

سڈنی میں قائم پیسرز کرکٹ اکیڈمی کرکٹ کی آسٹریلین پریمئر لیگ منعقد کر رہی ہے۔پیسرز کرکٹ اکیڈمی کے سربراہ سہیل شاہ کا کہنا ہے کہ یہ لیگ نہ صرف ملٹی کلچرل کمیونٹی اور بین الاقوامی کرکٹرز کو ایک پلیٹ فارم پر یکجا کرے گی بلکہ کرکٹرز کو آسٹریلیا کی ثقافت کا تجربہ فراہم کے گی۔ ایک کرکٹ اکیڈمی میں آسٹریلیا کے سابقہ مایہ ناز باکسر اور رگبی کھلاڑی انتھونی مانڈین کس طرح اس کرکٹ اکیڈمی کا حصہ ہیں۔ تفصیل سنئے...

Luister naar de podcast کھیل in Replaio

Radio en podcasts in één app - gratis en zonder account. Installeer vandaag nog en mis de lancering niet

Download het op Google Play

Replaio is geen uitgever van podcasts; namen van shows, covers en audio zijn eigendom van hun makers en worden verspreid via openbare RSS-feeds