VOA Urdu
نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہماری ویب سائٹ،سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور وی او اے اردو کی موبائل ایپ پر بھی پڑھی اور دیکھی جا سکتی ھیں
Hvor kan du lytte?
Podkaster i appen Replaio Radio Kommer snartPodkaster kommer snart til appen. Installer nå, og bli den første som ser en helt ny tilnærming til podkaster
Episoder
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - مارچ 05, 2024 05.03.2024 13:24
حریکِ انصاف کا انتخابی دھاندلی اور مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف پشاور میں اتوار کو پرامن احتجاج ، امریکہ غزہ میں انسانی تباہی کے تدارک کے لیے زیادہ سے زیادہ ذرائع سے امداد حاصل کرنے کے لیے کوشاں، ایران میں گزشتہ سال کم از کم 834 افراد کو سزائے موت دی گئی :
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - مارچ 04, 2024 04.03.2024 13:29
الیکشن کمیشن کی مخصوص نشستوں کی درخواست مسترد، پی ٹی آئی کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان، ترک وزیر خارجہ رمضان سے پہلے غزہ میں جنگ بندی کے بارے میں پر امید، چین سنکیانگ اور تبت میں بنیادی انسانی حقوق مخالف قوانین، پالیسیوں اور طرزعمل کو ترک کرے: وولکر ترک: یہ اور دیگر عالمی خبریں خالد حمید کے ساتھ
Lignende podkaster
Replaio er ikke podkastutgiver; programnavn, omslag og lyd tilhører opphavspersonene og distribueres via offentlige RSS-feeder.