VOA Urdu
نیوز بلیٹن - وائس آف امریکہ
وائس آف امریکہ سے تازہ ترین خبروں کا بلیٹن خالد حمید کے ساتھ ۔ وی او اے اردو پاکستانی اور عالمی خبروں کیلئے آپ کا قابل اعتماد ذریعہ ھے ۔ وائس آف امریکہ اردو کی رپورٹنگ اور پروگرامنگ کا تمام مواد ہماری ویب سائٹ،سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور وی او اے اردو کی موبائل ایپ پر بھی پڑھی اور دیکھی جا سکتی ھیں
Hol hallgathatod?
Podcastok az alkalmazásban Replaio Radio HamarosanA podcastok hamarosan megérkeznek az alkalmazásba. Telepítsd most, és láss elsőként egy teljesen új megközelítést a podcastokhoz
Epizódok
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - فروری 14, 2024 14.02.2024 14:10
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: امیدواروں کی شکایات دائر کرنے کے لیے کاؤنٹرز قائم، الیکشن کمیشن؛ خصوصی امیگرانٹ ویزے پر امریکہ آنےوالے افغان باشندوں کی تعداد میں پچھلے سال 100 فی صد سے زیادہ اضافہ؛ قاہرہ میں حماس اسرائیل جنگ بندی اور بقیہ یرغمالوں کی رہائی کے لیے مذاکرات جاری۔ یہ اور کئی دیگر خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈ لائینز خالد حمید کے ساتھ
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - فروری 13, 2024 13.02.2024 13:03
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: وزارتِ اعظمیٰ کے لیے مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دیں گے لیکن وفاقی کابینہ میں شامل نہیں ہوں گے، بلاول بھٹو زرداری؛ پی ٹی آئی کا ایم ڈبلیو ایم اور جماعتِ اسلامی کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کا اعلان؛ صدر بائیڈن اور اردن کے شاہ کا اہم امور پر تبادلہ خیال؛ اسرائیل حماس جنگ بندی تجویز پر قطر کی ثالثی میں بات چیت۔ یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز...
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - فروری 12, 2024 12.02.2024 14:51
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: ضرورت ہوئی تو الیکشن میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کی جائیں گی، کاکڑ؛اسرائیل کے تازہ حملے میں 67 ہلاک اور درجنوں زخمی، حماس وزارتِ صحت؛ صدر جو بائیڈن اور اردن کے شاہ عبداللہ دوم کی واشنگٹن میں ملاقات متوقع؛ فلپائن میں مٹی کے تودے گرنے سے مرنے والوں کی تعداد 68 ہو گئی۔ یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - فروری 11, 2024 11.02.2024 13:14
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ ؛ اسرائیلی وزیر اعظم کا رفح کےبے گھر شہریوں کو ’’محفوظ راستہ‘‘ دینے کا وعدہ ؛ غزہ میں اسرائیلی کارروائیاں رفح تک پہنچنے کی صورت میں اسرائیل کے ساتھ امن معاہدہ معطل کردیں گے، مصر اور یوکرین کے شہرخارکیو میں روسی ڈرون حملے میں کم از کم سات افراد ہلاک ۔یہ اور دیگر خبروں کے لئے دیکھئے وی او اے کی نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ
خبریں خالد حمید کے ساتھ ، شام 7 بجے - فروری 10, 2024 10.02.2024 16:54
شام سات بجے کی خبریں خالد حمید کےساتھ: پاکستانی دفتر خارجہ نے انتخابی عمل کی شفافیت پر تنقید کو بے جا قرار دے دیا؛ امریکہ اور برطانیہ کا پاکستانی انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ؛ پاکستان کے بارہویں عام انتخابات میں آزاد امیدواروں کو سبقت،کیا آزاد امیدوار حکومت بناسکتے ہیں؟؛ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کا بیان کہ سیاسی جماعتیں پختگی کا مظاہرہ کریں۔ یہ اور الیکشن سے...
Hasonló podcastok
A Replaio nem podcastkiadó; a műsorok nevei, borítóképei és hanganyagai a szerzőiket illetik, és nyilvános RSS-csatornákon keresztül terjednek.