SBS
کھیل
کرکٹ، فٹبال اور ایٹھلیٹکس سمیت ملکی اور غیر ملکی کھیلوں کی سرگرمیاں
Μην παραλείψεις να επισκεφτείς τη σελίδα του podcast και να στηρίξεις τον δημιουργό: www.sbs.com.au
Δημιουργός
SBS
Κατηγορία
Ιστοσελίδα του podcast
Τελευταίο επεισόδιο
2 Οκτ 2026
Πού να ακούσεις;
Podcast στην εφαρμογή Replaio Radio Έρχεται σύντομαΤα podcast έρχονται σύντομα στην εφαρμογή. Εγκατάστησέ την τώρα και δες πρώτος μια εντελώς νέα προσέγγιση στα podcast
Επεισόδια
فٹبال ورلڈکپ کپ 2026 کے 104 میچ کب اور کہاں ،کہاں ہوں گئے 29.05.2026 8:15
فٹبال ورلڈکپ کپ 2026 کے 104 میچ کب اور کہاں ،کہاں ہوں گئے , ورلڈکپ کیلئے بھرپور تیاری کر رکھی ہے کسی ایک میچ پر نظر نہیں فاطمہ ثناء ,پاکستانی اسٹار پلواشہ بشیر کینیڈین ماسٹرز چیمپیئن بن گئیں. جانئے کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک کریں ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے, اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے “SBS Audio” کےنام سےموجود ہماری موبائیل ایپ ایپیل (آئی فون) یا اینڈرائ...
سیلنگ میں پاکستان کی 2 خواتین نے نئی تاریخ رقم کر دی 15.05.2026 7:22
پہلی بار پاکستان کی دو سیلرز زویا اسد علی اور مہناز جمیل نے انٹرنیشنل سیلنگ ججز کورس کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔ دونوں نے تھائی لینڈ میں ہونے والے ورلڈ سیلنگ کے انٹرنیشنل سیمینار میں شرکت کی اور بعد ازاں امتحان میں شاندار نمبرز کے ساتھ کامیابی حاصل کی
Aryan's journey from choosing football over cricket to chasing his dreams - کرکٹ کے بجائے فٹبال کا انتخاب کرنے والے اریان کی خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کی کہانی ! 11.05.2026 14:56
Despite his family’s opposition, Aryan Sial chose football over cricket and continues to build a successful journey on the soccer field. He recently returned after playing in Italy for his club. Aryan Sial’s journey is a story of determination, resilience and turning dreams into reality. - گھر والوں کی مخالفت کے باوجود کرکٹ کے بجائے فٹبال کا انتخاب کرنے والے اریان سیال کا ساکرکے میدان میں کامیابی...
Exclusive with Maria Khan: Pakistan women’s football and the road to the FIFA World Cup - ماریہ خان سے خصوصی گفتگو: پاکستان خواتین فٹبال کا اگلا ہدف فیفا ورلڈ کپ؟ 08.05.2026 6:25
The global football frenzy is building once again, but where does Pakistan’s women’s football stand in this rising tide of excitement? Recent performances by the national side have sparked renewed optimism about their future on the international stage. Pakistan women’s football captain, Maria Khan, speaks about the team’s progress, challenges, and the long-term dream of one day competing at the FI...
پاکستان کے 11 سالہ سعد جہانگیر منج نے شطرنج کی دنیا میں تاریخ رقم کر دی 01.05.2026 6:56
مارنس لبوشین کی شاندار کپتانی حیدرآباد کنگز مین کی نظریں فائنل پر ،چین ایشین گیمز: پاکستان نے مجموعی طور پر 4 تمغے اپنے نام کر لیے ، پاکستان کرکٹ ٹیم رواں ماہ بنگلہ دیش میں دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی ، پاکستان کے 11 سالہ سعد جہانگیر منج نے شطرنج کی دنیا میں تاریخ رقم کر دی۔
آسٹریلیا کے کھلاڑی گلین میکسویل نے پی ایس ایل 11 میں تاریخ رقم کردی 17.04.2026 6:40
گلین میکسویل نے حیدرآباد کنگز مین اور پنڈیز کے میچ میں 10 ہزار رنز مکمل کر لیے اور پنڈیز کے بلے باز عثمان خواجہ کو آؤٹ کر کے اپنی 200 وکٹیں بھی حاصل کر لیں، میکسویل کا یہ پی ایس ایل کا پہلا سیزن ہے بکہ وہ اپنی جارحانہ بیٹنگ اور کارآمد باؤلنگ کے باعث دنیا کے خطرناک ترین ٹی ٹوئنٹی کھلاڑیوں میں شمار ہوتے ہیں.
اسپورٹس راونڈ اپ: کوالالمپور میں پاکستانی نوجوان سکواش سٹار علی سسٹرز کا راج 03.04.2026 7:07
پی ایس ایل کے مقابلے شائقین کرکٹ کے بغیر جاری , بال ٹیمپرنگ کیس قومی کرکٹر فخر زمان پر پابندی برقرار جبکہ کرکٹ آسٹریلیا نے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا۔
اسپورٹس راونڈ اپ : پاکستان سپر لیگ کا افتتاحی میچ 26 مارچ کو قذافی اسٹیڈیم میں ہوگا 20.03.2026 7:33
اے ایف سی ویمنز ایشین کپ کا فائنل ، آسٹریلیا اور جاپان کے درمیان کل کھیلا جائے گا , ایران ، امریکہ اوراسرائیل کے درمیان کشیدگی ، پی ایس ایل کا میلہ بروقت کروانے کی کوششیں , پاکستان کرکٹ کے سابق کپتان سرفراز احمد نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا بنگلہ دیش سے شکست پر شاہد آفریدی کا سخت ردعمل سلیکشن کمیٹی پر تنقیید۔
اسپورٹس راوؑنڈ اپ: ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ بھارت سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا 06.03.2026 7:40
*اے ایف سی ویمنز ایشین کپ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں ایران کو شکست، آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کی پاکستان کرکٹ بورڈ پر تنقید اور پاکستان ہاکی ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائی سے ایک قدم کی دوری پر
اسپورتس راؤنڈ اپ: آسٹریلیا کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے باہر، جبکہ پاکستان سپر 8 میں شامل 20.02.2026 6:45
پاکستان سپر لیگ ملتان سلطان کے سابقہ اونر علی ترین فٹبال لیگ کی بڈ میں شامل اور آسٹریلیا میں برتن دھونے اور صفائی کرنے کے بعد کھلاڑیوں نے کیا پر فارم کرنا تھا، کپتان ہاکی ٹیم۔
اسپورٹس راونڈ اپ: سٹیو سمتھ پی ایس ایل کی تاریخ کے سب سے مہنگے کھلاڑی ہوں گے 06.02.2026 5:56
آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ پاکستان کرکٹ ٹیم کا سری لنکا میں پہلا پریکٹس سیشن بارش کی نذر ہو گیا اوراسپین کے کارلوس الکاریز نے پہلی مرتبہ آسٹریلین اوپن مینز ٹائٹل جیت لیا۔
اسپورٹس راونڈ اپ: بنگلہ دیش کا ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کےلیے بھارت جانے سے انکار 23.01.2026 7:06
بابر اعظم کا بی بی ایل میں سفر ختم اور آسٹریلیا کی ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے 28 جنوری کو پاکستان پہنچے گی۔
Last-over hero: Zaman Khan on sealing Brisbane Heat’s BBL victory - آخری اوور کا ہیرو: زمان خان کی برسبین ہیٹ کو غیر متوقع فتح دلوانے والی کارکردگی خود ان کی زبانی 16.01.2026 15:30
Hear it from Zaman Khan, the bowler who delivered Brisbane Heat an unexpected victory in the final over. The story of Brisbane Heat’s thrilling win and the nail-biting last over, when the Hurricanes needed just six runs to win, but Zaman Khan’s disciplined, measured bowling sealed a decisive three-run victory and proved match-winning for his team. - برسبین ہیٹ کو آخری اوور میں غیر متوقع جیت دلوانے...
Roles, teams and Australian conditions in BBL: What does Muhammad Rizwan say? - بی بی ایل میں کردار، ٹیم اور آسٹریلین کنڈیشنز: محمد رضوان کیا کہتے ہیں؟ 15.01.2026 3:00
Muhammad Rizwan says that participating in a big tournament like the BBL is an important opportunity for him to learn and prove himself. - محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بی بی ایل جیسے بڑے ٹورنامنٹ میں شرکت اُن کے لیے سیکھنے اور خود کو منوانے کا کتنا اہم موقع ہے۔
اسپورٹس راونڈ اپ: ایشیز سیریز کا شاندار اختتام آخری ٹیسٹ میں بھی آسٹریلیا نے انگلینڈ کو شکست دےدی 09.01.2026 6:58
پی ایس ایل میں آسٹریلوی اور امریکی سرمایہ کاروں کی انٹری اور پاکستان نے سری لنکا کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔
Khawaja’s retirement: 87 Tests, after once being told he’d never be part of the Australian team - 87 ٹیسٹ میں 16 سنچریاں بنانے والے عثمان خواجہ،جن سے کہا گیا تھا کہ وہ کبھی آسٹریلین ٹیم کا حصہ نہیں بن سکتے 02.01.2026 7:21
Usman Khawaja, the renowned Australian batsman who scored 16 centuries and was once told he could never make a place in the Australian cricket team, is now retiring from cricket after scoring over 6,000 runs in 87 Test matches. He is also known for his vocal support for the people of Gaza. Australia’s first Muslim, Pakistani-born star cricketer, Usman Khawaja, will retire from international cricke...
Did you know that a suburb of Melbourne is the birthplace of the Ashes? - کیا آپ جانتے ہیں کہ میلبورن کے ایک مضافاتی علاقے میں ایشز کی ابتدا ہوئی تھی؟ 29.12.2025 2:13
The Ashes is one of the most famous and ancient traditions in cricket history, and few people know that its iconic trophy was crafted in Sunbury, a suburb of Melbourne. This story adds a new dimension to the history, tradition and centuries-long rivalry between Australia and England. - ایشز کرکٹ کی تاریخ کی سب سے مشہور اور قدیم روایات میں سے ایک ہے اور بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ اس کی علامتی ٹرافی می...
Pakistani cricket stars in the Big Bash League thank Australian fans but remain focused on performance - بگ بیش لیگ (BBL) میں شامل پاکستانی کرکٹ اسٹارز آسٹریلین پرستاروں کے شکر گزار مگر توجے کارکردگی پر ! 26.12.2025 6:19
Australian cricketer and Sydney Thunder skipper David Warner said the PSL has long supported Australian cricket and added that it is exciting to see Pakistani players featuring in the BBL. In the Big Bash League 2025–2026, Pakistani players praised the league’s high standard and intense competition. Shaheen Shah Afridi and Shadab Khan described the excitement as outstanding, saying the BBL experie...
اسپورٹس راونڈ اپ: تاریخی میلبرن کرکٹ گراؤنڈ آج باکسنگ ڈے ٹیسٹ کی میزبانی کرے گا 25.12.2025 6:21
لمبی اننگز کھیلنے کے شوقین سمیر منہاس کے چرچے اور پاکستان کے سلطان گولڈن دوبارہ میدان میں اترنے کے لئے تیار۔
شاداب خان کیا اس سیزن میں سڈنی تھنڈر میں اپنا جادو دکھا سکیں گے؟ 23.12.2025 2:31
شاداب خان نے انجری سے واپسی کے سفر پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اب خود کو پہلے سے زیادہ فِٹ اور پُراعتماد محسوس کر رہے ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ شائقین ان کی بھرپور حمایت جاری رکھیں گے، جبکہ شاداب اس سیزن میں سڈنی تھنڈر کے لیے شاندار کارکردگی دکھانے کے لیے پُرجوش ہیں۔
اسپورٹس راونڈ اپ: پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے مچل اسٹارک کو لیجنڈ کھلاڑی قرار دیدیا 12.12.2025 5:51
پاکستان کے نامور باکسر عثمان وزیر نے اپنی اگلی فائٹ کا اعلان کر دیا اور پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم پہلی بار فیفا سیریز میں شامل۔
آسٹریلیا میں اپنی کارکردگی سے پہچان بنانے والے پاکستانی ہاکی کھلاڑی عبداللّٰہ بابر اور محمد شیراز ملک 01.12.2025 12:46
آسٹریلیا کے مختلف ہاکی کلبز میں اپنی غیر معمولی مہارت اور شاندار کھیل سے پہچان بنانے والے پاکستانی نژاد ہاکی اسٹارز عبداللّٰہ بابر اور محمد شہراز ملک، بین الاقوامی اور ڈومیسٹک ٹورنامنٹس میں اعلیٰ کارکردگی کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کر چکے ہیں۔ اسی تناظر میں SBS اردو کے نئے پوڈکاسٹ میں آسٹریلیا آنے والے ان کھلاڑیوں سے ان کی کامیابیوں، چیلنجز اور آسٹریلیا کے مضبوط کھیلوں کے ڈھانچے کے با...
کرکٹ پریمئر لیگ منعقد کرنے والی کرکٹ اکیڈمی میں سابق باکسر اور رگبی کھلاڑی انتھونی منڈین کیا کر رہے ہیں؟ 17.11.2025 6:58
سڈنی میں قائم پیسرز کرکٹ اکیڈمی کرکٹ کی آسٹریلین پریمئر لیگ منعقد کر رہی ہے۔پیسرز کرکٹ اکیڈمی کے سربراہ سہیل شاہ کا کہنا ہے کہ یہ لیگ نہ صرف ملٹی کلچرل کمیونٹی اور بین الاقوامی کرکٹرز کو ایک پلیٹ فارم پر یکجا کرے گی بلکہ کرکٹرز کو آسٹریلیا کی ثقافت کا تجربہ فراہم کے گی۔ ایک کرکٹ اکیڈمی میں آسٹریلیا کے سابقہ مایہ ناز باکسر اور رگبی کھلاڑی انتھونی مانڈین کس طرح اس کرکٹ اکیڈمی کا حصہ ہیں۔ تفصیل سنئے...
Παρόμοια podcast
Το Replaio δεν είναι εκδότης podcast - τα ονόματα των εκπομπών, τα εξώφυλλα και ο ήχος ανήκουν στους δημιουργούς τους και διανέμονται μέσω δημόσιων ροών RSS