SBS

آسٹریلین کہانیاں

Society UR ↓ 81 Folgen

آسٹریلیا کی مقامی کہانیاں

Besuch unbedingt die Website des Podcasts und unterstütze die Macher: www.sbs.com.au

Autor

SBS

Kategorie

Society

Podcast-Website

www.sbs.com.au

Neueste Folge

24. Sep 2026

Wo hören?

Podcasts in der App Replaio Radio Bald verfügbar

Podcasts kommen bald in die App. Installiere sie jetzt und erlebe als Erster einen ganz neuen Blick auf Podcasts

Bei Google Play herunterladen Kostenlos installieren Android fast 10 Mio. Downloads · Bewertung 4,8 iOS bald

Folgen

Observing Ramadan in one of Australia's most remote places - آسٹریلیا کے ایک انتہائی دور دراز مقام پر رمضان کیسے گزارا جاتا ہے؟ 09.03.2026

More than three thousand kilometres off the Western Australian coast lie the Cocos Islands — a tiny archipelago of 27 coral islands scattered across the Indian Ocean. Just two are inhabited. One of them is Home Island, a kampong of about 460 people, where the overwhelming majority are Cocos Malays — and where Islam has shaped daily life for generations. As Western Australia Correspondent Christoph...

Special arrangements for Suhoor in restaurants during the blessed month of Ramadan in Australia - آسٹریلیا میں بابرکت ماہِ رمضان کے دوران سحری کے لیے ریستورانوں میں خصوصی اہتمام 03.03.2026

The Pakistani community living in Melbourne celebrates the blessed month of Ramadan with great enthusiasm. In different areas of the city, Pakistani restaurants introduce special menus and extended hours for sehri and iftar, ensuring convenience for those observing the fast. - میلبورن میں مقیم پاکستانی کمیونٹی رمضان کے بابرکت مہینے کو بھرپور انداز میں مناتی ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں پاکستانی ریس...

وفاقی حکومت نے سڈنی سے نیوکاسل تک پہلی ہائی اسپیڈ ٹرین سروس کے منصوبے کا آغاز کر دیا 25.02.2026

وفاقی حکومت نے آسٹریلیا کے پہلے ہائی اسپیڈ ریل منصوبے کے اگلے مرحلے کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت سڈنی سے نیوکاسل ریلوے لنک کے لیے دو سالہ ترقیاتی مرحلہ شروع کیا گیا ہے۔

کیپیٹل گینز ٹیکس میں چھوٹ پر تنقید: نوجوان نسل کے لیے غیر منصفانہ اور ظالمانہ قرار 24.02.2026

ایک سینیٹ کی تحقیقات میں رہائش کی قابل استطاعت ہونے پر فوری ٹیکس اصلاحات کی درخواستیں سنی گئیں، جس میں ماہرین نے خبردار کیا کہ موجودہ کیپٹل گینز رعایتیں امیر سرمایہ کاروں کے حق میں ہیں جبکہ نوجوان نسل کو جائیداد کی مارکیٹ سے باہر رکھ رہی ہیں۔

Cafes and restaurants are closing in record numbers. This couple is bucking the trend - آسٹریلیا کے ریستوران مشکل کا شکار لیکن مالکان کیسے اپنا کاروبار بچا سکتے ہیں 23.02.2026

Australian restaurants and cafes are in crisis, according to a new report. Rising costs and falling revenue have forced one in ten food service outlets to close over the past year. However, one Australian couple has found ways to survive and thrive. - ایک نئی رپورٹ کے مطابق، آسٹریلین ریستوران اور کیفے بحران کا شکار ہیں۔ بڑھتے ہوئے اخراجات اور آمدنی میں کمی نے گزشتہ سال کے دوران ہر دس میں سے ایک فو...

بونڈائی دہشت گرد حملے کے حوالے سے ASIO اور AFP کو سینیٹ میں سخت سوالات کا سامنا 12.02.2026

ASIO اور آسٹریلین فیڈرل پولیس سے بونڈی دہشت گرد حملے سے پہلے اور بعد کے اقدامات پر سوالات کیے گئے، جبکہ آسٹریلیا کی اعلیٰ انٹیلیجنس ایجنسی نے حملہ روکنے میں ناکامی کا دفاع کیا ہے۔

’ہم ختم ہو جائیں گے‘: اتحاد (کولیشن) کی حمایت ریکارڈ کی کم ترین سطح پر 11.02.2026

ایک نئی رائے شماری کے مطابق اتحاد (کولیشن) کی حمایت ریکارڈ حد تک کم ہو گئی ہے، جبکہ اپوزیشن لیڈر سوسن لی گزشتہ 23 برسوں میں سب سے کم مقبول رہنما قرار پائی ہیں۔

‘Are our loved ones alive or not?’ A distressing start to the academic year for these international students - ہمارے پیارے زندہ ہیں یا نہیں؟ وہ بین الاقوامی طلبہ جن کے لیے تعلیمی سال کا آغاز تکلیف دہ ہے؟ 11.02.2026

University students in Australia, including more than 800,000 from overseas, are preparing for a new academic year. However, many from Iran are facing financial hardship while also grieving lives lost during recent protests. - آسٹریلیا میں یونیورسٹی کا نیا سیشن شروع ہورہا ہے اور 8 لاکھ سے زائد بیرونِ ملک کے طلبہ میں کئی ایسے ہیں جن کے تعلیمی سال کا آغاز پریشان کُن ہے۔ایران کے بہت سے طلبہ مالی مشکل...

ڈان بریڈمین کی تاریخی بیگی گرین ٹوپی نیلامی میں ریکارڈ قیمت پر فروخت 28.01.2026

آسٹریلیا کی 1947 میں بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران سر ڈونلڈ بریڈمین کی پہنی ہوئی بیگی گرین کیپ نیلامی میں چار لاکھ ساٹھ ہزار ڈالر میں فروخت ہوئی ہے۔

دو دن میں تین شارک حملے — ماہرین نے خطرناک حالات کی وارننگ دے دی 20.01.2026

ایک شخص سنگین حالت میں ہے، جس کا تعلق سڈنی کے ایک ساحل پر 48 گھنٹوں کے اندر ہونے والے تیسرے شارک کے حملے سے ہے۔

حکومت نے قوانین منظور کروانے کی کوشش میں نفرت انگیز تقریر اور اسلحہ قوانین کو الگ الگ کر دیا 19.01.2026

البانیزی حکومت نے بونڈائی بیچ شوٹنگز کے بعد اپنے مجوزہ ردِعمل میں ترمیم کرتے ہوئے نفرت انگیز تقریر اور اسلحہ اصلاحات پر مشتمل وسیع پیکیج کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا ہے، تاکہ اسے پارلیمنٹ سے منظور کروایا جا سکے۔

As the housing crisis worsens, this city hotel is helping to build homes for at-risk women - سڈنی کا ایک ہوٹل خطرے سے دوچار بےگھر خواتین کے لیے گھروں کی تعمیر میں کیسے مدد کر رہا ہے؟ 14.01.2026

.Raising funds to ease homelessness among women is the focus of a Sydney hotel, one of 12,000 social enterprises in Australia that combine profit with purpose. - بے گھر خواتین کی رہائش کے بڑھتے بحران کے دوران یہ ہوٹل خطرے سے دوچار خواتین کے لیے گھروں کی تعمیر میں مدد کر رہا ہے۔آ۔سٹریلیا میں موجود بارہ ہزار سماجی اداروں میں سے ایک سانگ ہوٹل، آمدنی کے ساتھ خواتین میں بے گھری کو کم کرنے کے لیے فنڈز ج...

Bushfire smoke and air quality: How to stay safe and informed? - سانس کی بیماریوں کے مریض خود کو بش فائر سے اٹھنے والے دھویں اور گرد وغبار سے کیسے محفوظ رکھیں؟ 12.01.2026

Due to bushfires in Victoria, haze, dust, and smoke across large parts of the state and some surrounding areas can affect public health. However, avoiding smoke is even more critical for people with respiratory conditions and asthma. Chief Environmental Scientist at the Environment Protection Authority Victoria, Jane Martin, says reliable information on air quality and public health is essential d...

تین روزہ چائلڈ کیئر سبسڈی نافذ — لیکن کیا یہ خاندانوں کے لیے واقعی مددگار ثابت ہوگی؟ 08.01.2026

چائلڈ کیئر میں بچوں کو بھیجنے والے والدین کو اب ہفتے میں تین دن کے لیے 90 فیصد سبسڈی کی ضمانت دی جائے گی، اور اس کے لیے کسی اہلیتی ٹیسٹ کو مکمل کرنا ضروری نہیں ہوگا۔

نیا سال ، نئے خواب بچے مستقبل کے لئے پر امید ہیں 02.01.2026

نوجوان نسل اور بچے پر ملک وہ قوم کا مستقبل تصور کئے جاتے ہیں ، نئے سال کے حوالے سے بچوں کا رد عمل اور ان کے خواب کسی بھی قوم کے فروغ میں معاون ہوتے ہیں۔ جانئے آسٹریلین بچے اس سال کیا کچھ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں اس پوڈکاسٹ میں ۔

بین الاقوامی طلبہ سے سکلڈ ویزا تک: آسٹریلیا کی 2026 میں مائیگریشن کی تبدیلیاں 31.12.2025

آسٹریلیا 2026 میں ایسے مائیگریشن ماحول میں داخل ہو رہا ہے جو بڑے پیمانے پر دوبارہ ترتیب دیا جا رہا ہے — نہ کہ مستقل مائیگریشن کی تعداد کم کر کے، بلکہ یہ فیصلہ کر کے کہ کون آئے گا اور کیوں؟

NSW parliament passes laws limiting protests, but will they be allowed to stand? - نیو ساؤتھ ویلز پارلیمنٹ میں مظاہروں کو محدود کرنے کے قوانین منظور مگر حکومت کو عدالتی چیلنج کا سامنا ہے۔ 29.12.2025

Laws to restrict the right to protest in New South Wales after the Bondi terror attack have passed the Parliament after a marathon sitting. A broad coalition of groups has expressed strong opposition, characterising the reforms as overreach and a serious threat to democracy. A constitutional challenge has been announced but the government is standing firm, setting the stage for a High Court challe...

آسٹریلیا میں کرسمس: پاکستانی نژاد مسیحی کمیونٹی کی روایات، محبت اور ثقافتی ہم آہنگی 24.12.2025

اس پوڈکاسٹ میں پاکستان سے تعلق رکھنے والی کیتھرین نے آسٹریلیا میں کرسمس منانے کے تجربات پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے بتایا کہ کرسمس صرف ایک مذہبی تہوار نہیں بلکہ محبت، یکجہتی اور کمیونٹی کے ساتھ جڑنے کا موقع ہے۔

The human cost of renewables: Why Australia should build solar here - قابلِ تجدید توانائی کی انسانی قیمت: آسٹریلیا کے لئےشمسی توانائی کی مقامی صنعت کیوں ضروری ہے؟ 19.12.2025

With the renewable energy transition underway in Australia, the higher than expected uptake of solar panels has human rights groups concerned about links to Uyghur forced labour in the supply chain. As Australia looks into developing its own solar panel industry, rights groups say government and industry should work to ensure the clean energy transition isn't at the cost of freedom. - ایک ایسے وقت...

میلبورن کی ٹرام کی نشستوں کی استرکاری اور مرمت کے پیچھے چُھپی محنت کش خواتین کی کہانیاں! 18.12.2025

میلبورن میں ہر ہفتے تقریباً تیس لاکھ افراد ٹرام استعمال کرتے ہیں یہ ٹرام شہر کی 140 سالہ تاریخ کا حصہ ہیں۔ ۔میلبورن کی تقریباً 80 فیصد ٹرام نشستوں کی مرمت اور استرکاری کون کرتا ہے۔ جانئے ان نشستون کے پیچھے چھپی کہانی۔

What are the risks of illegally obtained low-cost boats used for recreation during the holidays? - تعطیلات کے دوارن تفریح کے لئے کم قیمت پر حاصل کردہ غیر قانونی کشتیوں کے خطرات کیا ہیں؟ 17.12.2025

The Australian Maritime Safety Authority (AMSA) has warned that the growing promotion of low-cost unregistered boats on social media, rising demand, and limited public awareness are driving this trend. Justin Williams, Manager Operations (North) at AMSA, highlighted the risks posed by the increase in illegal charter vessels during the summer, emphasising passenger safety and legal compliance. - آس...

"We can thwart attempts on social cohesion through unity", Community reaction to Bondi attack - یہ ایک کمیونیٹی پر نہیں بلکہ آسٹریلیا کی قومی یک جہتی ہر حملہ ہے: بونڈائی حملے پر آسٹریلین کمیونٹی کا ردِعمل 16.12.2025

14 دسمبر کو بونڈائی میں ہونے والے دہشت گرد حملے نے پورے آسٹریلیا کو رنج و غم میں مبتلا کردیا۔ مسلم کمیونیٹی اور رہنماؤں نے نہ صرف اس حملے کی پرُ زور مذمت کی بلکہ متاثرہ خاندانوں اور کمیونٹی کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ اس افسوس ناک واقعے پر ردِعمل جاننے کے لیے ہم نے جنوبی ایشیائی پس منظر رکھنے والے ممتاز آسٹریلین مسلمانوں سے گفتگو کی، جن میں نیو ساؤتھ ویلز لیبر پارٹی کے رکن، سابق ایم ایل سی اور نی...

Bondi Beach attack a dark day in Australian history, but misinformation can increase divisions in society - بونڈائی بیچ حملہ آسٹریلین تاریخ کا ایک سیاہ دن مگر غلط معلومات اورافواہیں معاشرے میں تفریق بڑھا سکتی ہیں 15.12.2025

Authorities have classified the shooting that occurred on Sunday at Bondi Beach as a terrorist attack. However, some media reports have cited an unnamed senior law enforcement official who identified a suspected attacker, a claim that New South Wales Police have not confirmed. - پولیس نے بونڈائی بیچ پر اتوار کے روز ہونے والی فائرنگ کو دہشت گرد حملہ قرار دیا ہے، یاد رہے کچھ میڈیا رپورٹیں ایک گمنام...

آسٹریلین سیاست کی کن خبروں نے 2025 میں شہ سرخیوں میں جگہ بنائی؟ 10.12.2025

۲۰۲۵ آسٹریلین سیاست میں ہنگامہ خیز واقعات کا سال رہا۔ عام انتخابات میں لیبر کی لینڈ سلئیڈ جیت کے بعد لبرل اور گرینز کے لیڈروں کی سیاست سے رخصتی سے لے کر نیٹ زیرو ہدف پر سیاسی رسّہ کشی، شکوک و شبہات کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی انتھونی البانیز سے آخرِ کار ملاقات, کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پابندیاں ۔سال 2025 کے اہم واقعات کا خلاصہ سنئے اس پوڈ کاسٹ کی دوسری قسط میں۔

Year-End feature; Australian Politics 2025 - سال 2025 میں آسٹریلین سیاست کے نشیب و فراز ۔ آ پ کے لئے کون سی خبریں اہم رہیں؟ 10.12.2025

In this year-end feature, we look back at major events including the Australian Federal Election, Australia’s bid to host COP30, the tariff imposed on Australia by Donald Trump, the Pacific Nations Conference, the introduction of social media bans for children under 16, and many more significant developments. - اس سال کے اختتام پر خصوصی فیچر میں ہم اہم واقعات پر نظر ڈالیں گے، جن میں آسٹریلین وفاقی...

Höre den Podcast آسٹریلین کہانیاں in Replaio

Radio und Podcasts in einer App - kostenlos und ohne Anmeldung. Installiere sie noch heute und verpasse den Start nicht

Bei Google Play herunterladen

Replaio ist kein Herausgeber von Podcasts; die Namen der Sendungen, Cover und Audioinhalte gehören ihren Autoren und werden über öffentliche RSS-Feeds verbreitet